Din Støtte til Moske

اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً

(البقرة: 245)

کون ہے جو اللہ کو قرضِ حسنہ دے، تاکہ وہ اسے کئی گنا بڑھا کر دے۔

اللہ تعالیٰ کی شان دیکھیں! یہ مال اسی کا دیا ہوا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے اسے اپنی راہ میں خرچ کرنے کو قرضِ حسنہ قرار دیا ہے۔

حدیثِ رسول ﷺ کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک نیکی کے بدلے دس سے لے کر سات سو نیکیوں تک بڑھا دیتا ہے۔

 

Vipps (Scan QR)

Vipps Number: 729089
Bank Konto: 15066866464

Takk for din støtte. Må Allah belønne deg.